پریس ریلیز آئی ایس ایس آئی نے ای سی او کے سیکرٹری جنرل اسد مجید خان کے “ای سی او، ریجنلزم اینڈ نیو جیو پولیٹیکل ڈائنامکس” کے موضوع پر عوامی خطاب کی میزبانی کی ۔ اگست 20, 2025 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) […]