اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک لاکھانی خاندان کو شامل کر رہے ہیں، جن کی ظاہر کردہ کل دولت ایک بلین ڈالرز سے تجاوز کر چکی ہے۔ جن کے کاروبار میں کوکنگ آئل سے لے کر صابن، سرف،شیمپو اور میکڈونلڈ پاکستان سے لے کر ڈی...