|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| آئی ایم ایف اور دیگر سامراجی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں کی جانب سے محنت کش عوام پر معاشی حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی تسلسل میں، دیگر تمام صوبوں کی طرح سندھ میں بھی پیپلز پارٹی، جو خود کو نام نہاد جمہوریت کی علمبردار […] The post سندھ: ...