پریس ریلیز آئی ایس ایس آئی کی کتاب ’’ پاکستان اینڈ چائنا: کنیکٹنگ ایٹ پیپلز لیول ‘‘ کا اجراء انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر نے پاکستان اینڈ چائنا: کنیکٹنگ ایٹ پیپلز لیول کے عنوان سے اپنی تازہ ترین کتاب کی رونمائی کا اہتم...