|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدر آباد| اس وقت پوری دنیا میں معاشی بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور یہ معاشی بحران سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی نامیاتی بحران ہے جس کے باعث حکمراں طبقہ آئے روز اجرتوں میں کمی، پینشن میں کٹوتیوں، ملازمتوں کا خاتمہ، عوامی اداروں کی نجکاری، […] The po...