پریس ریلیز پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسلو سکورسکی نےآئی ایس ایس آئی میں “پولینڈ کی کامیابی کی کہانی: ابھرتے ہوئے ممالک کے لیے ایک پیغام” پر ممتاز لیکچر دیا۔ اکتوبر 23, 2025 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے جمہوریہ پولینڈ کے نائب و...